Khoay kay Parathy کھوئے کے پراٹھے

1570184892images (32).jpg

Why recepie famous for?

Bored eating traditional paratha's? Get a new recipe for your family, Khoay kay Parathy is a healthy version; stuffed with solid milk, sugar and coconut. A hearty recipe for sweet buds.

Ingredients


:ڈو کے لئے
میدہ دو کپ
نمک ایک چٹکی
تیل دو کھانے کے چمچ
پانی حسب ضرورت
:فلنگ کے لئے
کھویا ایک سو پچیس گرام
چینی دو کھانے کے چمچ
(خشک میوہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
(کھوپرا ایک کھانے کا چمچ (کدوکش کیا ہوا

Instructions

تیل تلنے کے لیے
ڈو کے لیے: ایک پیالے میں میدہ، نمک، تیل اور حسب ضرورت پانی ڈال کر گوندھ لیں اور تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دیں۔

فلنگ کے لیے: ایک پیالے میں کھویا، چینی، خشک میوہ اور کھوپرا ڈال کر مکس کریں اور پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

پھر ڈو کے دو چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں اور اُن کے درمیان میں فلنگ بھر کر اوپر سے بیل لیں۔

اب انھیں توے پر فرائی کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes